اکبری منڈی،60سالہ شخص کی گھرسے نعش برآمد،پولیس تفتیش جاری

اکبری منڈی،60سالہ شخص کی گھرسے نعش برآمد،پولیس تفتیش جاری

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) اکبر ی گیٹ میں 60سا لہ شخص کی پرا سرا ر ہلا کت ۔ پو لیس نے لا ش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ اکبر ی گیٹ کار ہا ئشی 60سا لہ محمد نیا ز گھر میں مردہ حا لت میں پا یا گیا ۔ پو لیس نے قتل کا شبہ ظا ہرہو نے پر لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...