گلبرگ،12سالہ بچہ لاپتہ اغواء کامقدمہ درج

گلبرگ،12سالہ بچہ لاپتہ اغواء کامقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )صو با ئی دا ر لحکومت میں بچو ں کے اغواء کا سلسلہ رو ک نہ سکا ۔ گلبر ک کے علاقہ سے 12سا لہ امجد لا پتہ ہو گیا ۔ پو لیس نے اغواء کا مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ گلبر ک کا ر ہا ئشی 12سا لہ امجد جو گزشتہ روز گھر سے با ہر گیا اور لا پتہ ہو گیا ۔ اہل خا نہ نے تشویش لا حق ہو نے پر قریبی مساجد اور ہسپتالو ں میں تلا ش کیا لیکن امجد کو کو ئی سرا غ نہ ملا جس پر پو لیس کو اطلا ع دی گئی پو لیس نے اغواء کا مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -