مختلف مقامات پر2لڑکیوں اور2لڑکوں کااقدام خودکشی

مختلف مقامات پر2لڑکیوں اور2لڑکوں کااقدام خودکشی

لا ہور (اپنے کرائم ر پو رٹرسے ) صوبائی دارلحکومت میں مختلف مقامات میں 2لڑکیوں 2لڑکوں نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش ، چاروں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا بتایا گیا ہے کہ جوہر ٹاؤن کی مدیحہ ، مانگا منڈی کے ارشد ، ملتان چونگی کی اللہ رکھی اور فیروز والہ کے شہزاد نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس پر ان کی چاروں کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔

مزید : علاقائی