رائے ونڈسٹی،شوہرسے جھگڑکرخاتون نے موت گلے لگالی

رائے ونڈسٹی،شوہرسے جھگڑکرخاتون نے موت گلے لگالی

لا ہور (اپنے کرائم ر پو رٹرسے ) رائے ونڈ سٹی میں35سا لہ خاتون نے گھر یلو ں حا لا ت سے تنگ آکر گلے میں پھندا لے کر پنکھے سے جھو ل کر زند گی کا خا تمہ کر لیا ۔پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ رائے ونڈکی ر ہا ئشی 35سا لہ طلعت بی بی جس کی چند سال محمود نا می شخص سے شاد ی ہو ئی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق طلعت اور اسکے شوہر میں اکثر جھگڑا ر ہتا تھا جس وجہ سے اسنے د لبردا شتہ ہو کر گزشتہ روز گلے میں پھندا ڈا ل کر پنکھے سے جھو ل کر زند گی کا خا تمہ کرلیا ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے قتل سمیت د یگر پہلوؤ ں پر تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی