باغبانپورہ،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی شہری دم توڑگیا

باغبانپورہ،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی شہری دم توڑگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) با غبا نپو ر ہ میں نا معلوم افرا د کی فا ئر نگ سے زخمی ہو نے والا شخص گزشتہ روز زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی با زی ہار گیا ۔ پو لیس نے لا ش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے ڈ کیتی مزا حمت سمیت د یگر پہلوؤ ں پر تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ چند روز قبل قصور کا رہائشی 25سالہ شہزاد اپنے ماموں کے گھر محمود بوٹی آ یا ہوا تھا ۔ رات کے وقت گھر کے باہر مو جود تھا کہ نامعلوم دو موٹر سائیکل سوار وں نے فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیااور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پو لیس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا ، جہا ں گزشتہ روز شہزا د زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خانہ منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہناہے کہ مقتو ل کے پا س اسکا مو با ئل فو ن اور پیسے موجود تھے د یر ینہ د شمنی کا معا ملہ لگتا ہے لیکن ڈ کیتی مزا حمت سمیت د یگر پہلو ں پر تفتیش کی جا ر ہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -