نیوراوی پل ناکہ پر3ملزمان 5کلوچرس سمیت گرفتار

نیوراوی پل ناکہ پر3ملزمان 5کلوچرس سمیت گرفتار

لا ہور (کرا ئم ر پو رٹر)ناکہ نیو راوی پل سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد3ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق گاڑی شیخوپورہ سے لاہور میں داخل ہورہی تھی جس پر 3مشکوک افراد سوار تھے جن کو روک کر چیک کیا گیاتو گاڑی کی تلاشی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 5کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ۔ملزمان یونس،محمد امین اور نورالرحمان نے چرس کو مختلف سیاہ رنگ کے بیگز میں چھپا رکھا تھاتینوں ملزمان کو حراست میں لیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...