گنگارام ہسپتال کے ہوسٹل میں خاتون کے گھسنے کی کوشش،پولیس نے گرفتارکرلیا

گنگارام ہسپتال کے ہوسٹل میں خاتون کے گھسنے کی کوشش،پولیس نے گرفتارکرلیا

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)سول لا ئن کے علاقہ گنگا رام خواتین ہوسٹل میں نا معلوم خاتون کی داخل ہونے کی کوشش۔ہوسٹل انتظامیہ نے خاتون کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔بتا یا گیا ہے کہ گنگا را م ہسپتا ل کے گرلز ہا سٹل میں گزشتہ روز نا معلوم خاتون کے دا خل ہو نے کی کو شش پر ہنگا مہ کھڑا ہو گیا ،ہوسٹل انتظا میہ نے پو لیس کا اطلا ع دی، پو لیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو حراست میں لے کر تھا نہ منتقل کردیا ۔ پو لیس کا کہنا تھا کہ خاتون بظاہر ذہنی مریضہ لگتی ہے۔خاتون کوتفتیش کے لیے وویمن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید : علاقائی