بھارت ، بیکری میں دھماکہ ، 3 افراد ہلاک ، 2 زخمی

بھارت ، بیکری میں دھماکہ ، 3 افراد ہلاک ، 2 زخمی

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ایک بیکری میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ نئی دہلی کے مشرقی علاقے فوریجی میں واقع ایک بیکری میں اس وقت دھماکہ ہوا جب متعدد ملازمین بیکری کے افراد کام میں مصروف تھے دھماکے کے نتیجے میں تین ملازمین موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے دھماکے کی نوعیت اور وجوہات بارے فوری علم نہیں ہو سکا اس بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

مزید : عالمی منظر


loading...