وزیراعلیٰ پنجاب نے تھانہ کلچر کی بہتری کیلئے 1503 نئی آسامیوں کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب نے تھانہ کلچر کی بہتری کیلئے 1503 نئی آسامیوں کی منظوری دیدی

لا ہور (جنر ل ر پو رٹر) وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ پولیس میں تھانہ کلچر کی بہتری کے لئے 1503 نئی اسامیوں کی منظوری دے دی۔تفصیلا ت کے مطا بق وزیراعلیٰ نے تھانوں میں ایس ایچ او کی معاونت کے لئے 501 سینئر سٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ کی 1002 نئی اسامیوں کی منظوری دی گئی ہے۔یہ منظوری تھانہ کلچر کی بہتری اور عوام کو تھانہ میں آنے کی صورت میں خوش اخلاق پڑھے لکھے نوجوان مل سکیں۔سمری کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ نے محکمہ خزانہ کو اس مد میں بجٹ جاری کرنے کی ریکوزیشن کر دی ہے۔

مزید : صفحہ اول