فوجداری ایکٹ میں تر میم کا مسودہ تیار،مشاورت کیلئے صوبوں کو ارسال کردیا گیا

فوجداری ایکٹ میں تر میم کا مسودہ تیار،مشاورت کیلئے صوبوں کو ارسال کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فوجداری مقدمات کے ایکٹ میں تر میم کیلئے مسودہ تیارکرلیا گیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق فوجداری مقدمات کے ایکٹ میں تر میم کیلئے مسودہ تیارکرلیا گیا ہے،ترمیم کے مطابق ملزم کوجرم کے بارے آگاہ کرنا ضروری ہوگا،ملزم کے اہلخانہ کو یہ بتانا لازمی ہوگا کہ اسے کہاں رکھا گیا ہے،ملزم کو اپنی مرضی کا وکیل رکھنے کا حق حاصل ہوگا،ترمیمی بل کا مسودہ مشاورت کیلئے صوبوں کو ارسال کردیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ اول