ہیروئن سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے ملازم گرفتار

ہیروئن سمگلنگ میں ملوث پی آئی اے ملازم گرفتار

لاہور(وقائع نگار )پی آئی اے کے طیاروں کے خفیہ حصوں میں ہیرؤین چھپا کر سمگل کرنے کا الزام، اینٹی نارکوٹکس فورس نے پی آئی اے کے سکیورٹی ملازم اقبال گھرکی کو گرفتار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ہیرؤین سمگلنگ کے حالیہ اور پرانے کیسز میں قومی ائیرلائنز کے سکیورٹی ملازم اقبال گھرکی کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔جس پر کارروائی کرتے ہوئے اس کو گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...