سابق ڈائریکٹر حج مکہ بحر اللہ ہزاروی کوسعودی حکومت نے کنگ عبد اللہ ہسپتال کی مینجمنٹ کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا
لاہور(ڈویلپمنٹ )سابق ڈائریکٹر حج مکہ بحر اللہ ہزاروی کو سعودی حکومت نے کنگ عبد اللہ ہسپتال کی مینجمنٹ کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا،بحر اللہ ہزاروی پاکستان اور سعودیہ کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کے لیے گزشتہ15سال سے گراں قدر خدمات انجام دیتے چلے آ رہے ہیں بحر اللہ ہزاروی نے کنگ عبد اللہ ہسپتال کمیٹی کا ممبر نامزد کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سعودیہ دوستی لا زوال ہے ان کی مزید مضبوطی کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا ۔
بحر اللہ ہزاروی