طوبیٰ ٹریول جھنگ کا پہلا تربیتی پروگرام 21اگست کو ہو گا

طوبیٰ ٹریول جھنگ کا پہلا تربیتی پروگرام 21اگست کو ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ )طوبیٰ ٹریول جھنگ کا پہلا تربیتی پروگرام 21اگست ایمبسڈر ہوٹل دوپہر ایک بجے سے7بجے تک ہو گا ۔دوسرا پروگرام طوبی ٹریول 28اگست ابراہیم ہال چینل روڈ جھنگ صدر 9بجے سے2بجے تک ہو گا چیف ایگزیکٹوریاض احمد نے اپنے عازمین کو پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے ۔

طوبیٰ ٹریول

مزید : صفحہ آخر


loading...