حرم الحجاز ٹورز،حرمت رسول ٹورز کے حجاج کرام لاہورسے،خدام الحرمین ،فیصل آباد حج و عمرہ کے حجاج کرام آج فیصل آباد سے مدینہ کیلئے روانہ ہوں گے

حرم الحجاز ٹورز،حرمت رسول ٹورز کے حجاج کرام لاہورسے،خدام الحرمین ،فیصل آباد ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حرم الحجاز ٹورز،حرمت رسول ٹورز کے حجاج کرام آج لاہورسے،خدام الحرمین ،فیصل آباد حج و عمرہ کے حجاج کرام آج فیصل آباد سے مدینہ کے لیے روانہ ہوں گے تمام حجاج کرام کو دو گھنٹے پہلے ائیرپورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

روانگی

مزید : صفحہ آخر