گرلز سکول میں تعینات مرد اساتذہ کو ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

گرلز سکول میں تعینات مرد اساتذہ کو ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے گرلز سکولوں میں تعینات مرد اساتذہ اور بوائز سکولوں میں تعینات (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

خواتین اساتذہ کو ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اوراس بارے میں رپورٹ طلب کرلی گئی ہے ، علاوہ ازیں تمام سکول سربراہوں سے ان طلبا کا ریکارڈ طلب کرلیا گیاہے جو اپنا تعلیمی سیشن ادھورا چھوڑ گئے ہیں ، جس سکول کے طلبا کی زیادہ تعداد سکول چھوڑ کر گئی ہوگی ‘اس کے پرنسپل کے خلاف کارروائی کی جائیگی،دریں اثنا سکولوں سے گزشتہ تین سال کے میٹرک کے نتائج کی تفصیل ایمر جنسی طور پر طلب کرلی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...