خداداد بستی میں بربریت کی انتہا ‘ قاتل نے نومولود کو کپڑے میں لپیٹ کر آگ لگا دی

خداداد بستی میں بربریت کی انتہا ‘ قاتل نے نومولود کو کپڑے میں لپیٹ کر آگ لگا ...

ملتان(کرائم رپورٹر) خداداد بستی میں بر بریت کی انتہا نامعلوم سفاک قاتل نے نومولود بچے کو کپڑے میں لپیٹ کر آگ لگا دی،(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

بعدازاں فرار ہوگیا ،اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نومولود کی نعش کو نشتر منتقل کردیا ۔جبکہ نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر