پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے فیڈرل لینڈ کمیشن کی اراضی بارے تفصیلات طلب کرلیں

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے فیڈرل لینڈ کمیشن کی اراضی بارے تفصیلات طلب کرلیں

ملتان(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبیل سیکرٹر یٹ نے اسمبلی سوال پر صوبہ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

بھر کی انتظامیہ سے فیڈرل لینڈ کمیشن کی اراضی کی تفصیلات طلب کرلیں بتایا جاتا ہے پنجاب اسمبلی میں ایک ایم پی اے نے صوبہ بھر میں فیڈرل لینڈ کمیشن کی اراضی کی تفصیلات کا سوال اٹھایا جس پر اسمبلی سیکرٹریٹ نے صوبہ بھر کی انتظامیہ سے اس سوال کا جواب طلب کرلیا محکمہ مال ملتان کے حکام نے فیڈرل لینڈ کمیشن کی اراضی کی تفصیلات متب کرنا شروع کردیں۔

تفصیلات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...