راجن پور‘ اتائی کے مبینہ غلط انجکشن نے نوجوان کی جان لے لی

راجن پور‘ اتائی کے مبینہ غلط انجکشن نے نوجوان کی جان لے لی

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) موضع جہان پور کا اٹھارہ سالہ نوجوان جاوید مہیسر صبح سویرے مویشیوں کا چارہ کاٹنے کے بعد بخار اور درد محسوس کر نے لگا جس پر اس نے اتائی کے پاس جاکر شکایت کی اتائی پرویز دریشک نے اسے انجکشن لگا دیا ابھی انجکشن ختم نہیں ہوا کہ نوجوان کی موت واقع(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

(بقیہ نمبر3صفحہ7پر ) ہو گئی اس دوران اتائی حواس باختہ ہو کر کلینک چھوڑ کرفرار ہوگیابااثر سیاسی شخصیات کی مداخلت پرورثاء نے اتائی پرویز دریشک کو معاف کردیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر