مسلم لیگ کے صوبائی اسمبلی امیدوار چوہدری یوسف کسیلیہ کے والد انتقال کرگئے ‘ اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

مسلم لیگ کے صوبائی اسمبلی امیدوار چوہدری یوسف کسیلیہ کے والد انتقال کرگئے ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گگو منڈی ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے اور امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 232چوہدری محمد یوسف کسیلیہ کے والد چوہدری غلام عل جو کہ علالت کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے گزشتہ روز انتقال (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )
کر گئے ۔مرحوم کی نماز جناہ ان کے آ بائی گاؤں 225/E.Bمیں ادا کی گئی جناز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔مرحوم کی وفات پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ایم ۔این ۔اے حمزہ شہباز شریف نے ٹیلی فون پر چوہدری محمد یوسف کسیلیہ سے اظہار تعزیت کیا ۔انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔