ملتان و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود آوارہ بادل منڈلاتے رہے،تپش اور حبس برقرار،درجہ حرارت 37.2 ریکار ڈ

ملتان و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود آوارہ بادل منڈلاتے رہے،تپش اور حبس ...

ملتان(خبرنگار)ملتان اور گردونواں میں جمعرا ت کے روز مطلع جزوی ابرآلود رہا اور آوارہ بادل آسمان پر منڈلاتے رہے دوپہر کے اوقات میں تپش اور حبس کا سلسلہ بھی برقرار رہا اور گزشتہ روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37.2(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان کا موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے گزشتہ روز ملتان میں کم سے کم درجہ حرارت 26.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر