چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائن 1121 کو 2005 ء سے لے کر اب تک کل 5ہزار 61 کالز مو صول ہو ئی ہیں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائن 1121 کو 2005 ء سے لے کر اب تک کل 5ہزار 61 کالز مو ...

لاہور(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائن 1121 کو 2005 ء سے لے کر اب تک ٹو ٹل 5ہزار 61 سروس کالز مو صول ہو ئی ہیں ،جن میں انفار میشن کالز کی تعداد95968 ہے جبکہ ریسکیو آپریشن کالز 4502ہیں جس کے نتیجہ میں 5636 بچوں کو اب تک ریسکیو کیا جا چکا ہے جنوری سے لے کر اب تک ٹوٹل 4161 بچوں کو ریسکیو کیا گیا ہے جن میں سے چائلڈ بیورو میں اس وقت 165 بچے ایسے پناہ گزین ہیں جن کو اپنے والدین کے بارے میں نہیں پتہ ہے اور نہ ہی چائلڈبیورو کو ان کے بارے میں کو ئی معلو مات ہیں ۔

کالز

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...