اسپین :معروف شخصیات کی عمر فاروق رانجھا کی عیادت

اسپین :معروف شخصیات کی عمر فاروق رانجھا کی عیادت

اسپین (نمائندہ خصوصی )اسپین کی معروف شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی اسپین کے سابق صدر اور سماجی شخصیت عمر فاروق رانجھا کی عیادت کی ہے ۔پیپلزپارٹی رہنما کی عیادت کرنے والوں میں سابق امیدوار قومی اسمبلی محمد اقبال چوہدری ،سابق امیدوار کتلان پارلیمنٹ سوشلسٹ پارٹی کے سرگرم رکن حافظ عبدالرزاق صادق،برائٹ فیوچر سوسائٹی ہیومن رائٹس رجسٹرڈ یورپین یونین کے سینیئر راہنما جاوید اقبال گل اور انٹرنیشنل میڈیا فورم سپین کے صدر روبن کھوکھر اور دیگر شامل تھے۔رہنماؤں نے عمرفاروق رانجھا کی صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...