جعلی شرا ب بنا نے والی فیکٹری پر چھا پہ ،ہزارو ں بو تلیں برآمد

جعلی شرا ب بنا نے والی فیکٹری پر چھا پہ ،ہزارو ں بو تلیں برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ کی خصو صی ہدا یت پر صوبے بھر میں منشیا ت کے خلا ف جا ر ی مہم کے دورا ن ایکسا ئز انسپیکٹر نجیب الر حما ن ڈو مکی کی سر برا ہی میں محکمہ ایکسا ئز کی ٹیم نے سکھر کے قریب سنگر ار کے محلے دیوا ن میں جعلی شرا ب کی فیکٹری پر چھا پہ ما ر کر ہزا رو ں شرا ب کی بو تلیں کی برآمد کرلیں جبکہ دو ملزمان انیل ولد تو لہ را م اور ونو د ولد تو لہ را م کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا ۔تا ہم ملزما ن مو قع سے فرا ر ہو نے میں کامیاب ہو گئے ۔ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتا ری کے لئے چھا پے ما ر ے جا رہے ہیں علا وہ ازیں جعلی شرا ب بنا نے کی فیکٹری سے مری بیر وری فیکٹری کے ہزا رو ں کی تعدا د میں جعلی اسٹیکرز اور خا لی بو تلیں بھی برآمد کرلیں ۔صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ نے نقلی شرا ب بنا نے والی فیکٹری کے خلا ف کا روائی کو سرا ہتے ہو ئے محکمہ کے افسرا ن کو ہدایت کی ہے کہ وہ منشیا ت فرو شو ں اور کچی شرا ب فرو خت کر نے والوں کے خلا ف اپنی مہم تیز کریں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...