پنجاب میں تخریب کاری کی کوشش ناکام ،اسلحہ و کارتوس برآمد

پنجاب میں تخریب کاری کی کوشش ناکام ،اسلحہ و کارتوس برآمد

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) پبی پو لیس نے پنجاب میں تحریب کاری کا بڑا منصو بہ نا کام بنا کر بھاری تعداد میں اسلحہ اور ایمو نیشن پنجاب سمگل کر نے کی کو شش ناکام بنا کر دو ملز مان گرفتار ایک فرار گرفتار ملز مان میں ایک باریش ملزم بھی شا مل ہے پو لیس نے مو ٹر کار بھی قبضے میں لیکر ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کیا ڈی آئی جی اور ڈی پی او نو شہرہ نے کاروا ئی کر نے والے پو لیس پار ٹی کے لئے نقد انعامات کا اعلان کیا ان خیا لات کا اظہار ڈی ایس پی پبی سر کل خان خیل خان نے پو لیس تھا نہ پبی میں پر یس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ایس ایچ او انسپکٹر بہار علی ایس آئی باروز خان اے ایس آئی فخر الاسلام بھی مو جود تھے انہوں نے کہا کہ ڈی پی او نو شہرہ واحد محمود کو خفیہ زر ائع سے اطلاع ملی کہ آج کسی بھی وقت ایف آر پشاور سے بزر یعہ مو ٹر کار نمبر 650 ایف ایس ایچ میں تحریب کاری کے لئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمو نیشن پنجان سمگل کی جا ئے گی اس اطلاع پر ایس ایچ او بہار علی اے ایس آئی فخر الاسلام ایچ سی ذاکر ایف سی نعمان کو یہ خصو صصصصصٰ ٹاسک حو الہ کی جس نے تارو جبہ چوک میں نا کہ بندی کی تھی کہ اس دوران مذ کورہ مو ٹر کار نمودار ہوا تو اس کو روکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے بھاگنے کی کوشش کی جس کو پو لیس نے نا کام بنا کر مو ٹر کار کو قا بو کیا مو ٹر کار کی تا لا شی لینے پر کار کے خفیہ خا نوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ 15ضرب پستول30بور کلا شنکوف نما بندوق 6 محتلف قسم کے15سو کار توس بر آمد کر کے دو ملز مان ڈرا ئیور گل جمال ولد عثمان سا کن متنی پشاور عبدالر حیم ولد خو شد ل سا کن آدز ئی پشاور کو گرفتار کئے ان کا ایک ساتھی مو قع سے فرار ہو گیا ملز مان نے اعتراف کیا کہ یہ اسلحہ صا بر ولد انور سا کن متنی کے لئے پنجاب سمگل کر رہے تھے ڈی آئی جی مردان ریجن اور ڈی پی او نو شہرہ واحد محمود نے پو لیس پار ٹی کے لئے نقد انعا مات دینے اور سر ٹفیکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...