مٹہ ،ذاکر خان شہید ہسپتال سے 6 ڈاکٹروں کے تبادلے منسوخ

مٹہ ،ذاکر خان شہید ہسپتال سے 6 ڈاکٹروں کے تبادلے منسوخ

مٹہ (نما ئندہ پاکستان ) ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ سے تبدیل ہونے والے مستقل سینئرچھ ڈاکٹروں کے تبادلے منسوخ ۔مٹہ ہسپتال میں دوبارہ تعیناتی کی احکامات جاری ۔عوام میں خوشی کی لہر دوڑگئی ۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بناء پر مٹہ ہسپتال سے تبدیل کرنے والے چھ سینئر مستقل ڈاکٹروں کو جو مٹہ ہسپتال سے دیگر مقامات پر تبدیل کئے گئے تھے ۔انکے تبادلے منسوخ کرکے دوبارہ مٹہ ہسپتال میں تعینات کرنے کی احکامات جاری کی ہے ۔یاد رہے کہ ان ڈاکٹروں کی جگہ ایڈہاک ڈاکٹروں کو تعینات کی تھی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...