مالاکنڈلیویز کے تین تھانوں کے پوسٹ کمانڈرتبدیل

مالاکنڈلیویز کے تین تھانوں کے پوسٹ کمانڈرتبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز کے تین تھانوں کے پوسٹ کمانڈرتبدیل صوبیدارعبدالوہات تھانہ بٹ خیلہ اورصوبیدارعالمزیب تھانہ درگئی تعینات۔تفصیلا ت کے مطابق مالاکنڈلیویز کے کمانڈنٹ /ڈپٹی کمشنر مالاکنڈخائستہ رحمان خان نے مالاکنڈمیں امن امان کی مزیدبحالی کیلے مالاکنڈلیویز پوسٹ کے تین تھانوں کے پوسٹ کمانڈروں کوتبدیل کردیاصوبیدارعبدالوہاب تھانہ درگئی سے تھانہ بٹ خیلہ صوبیدارعالمزیب تھانہ پلئی سے پوسٹ کمانڈرتھانہ درگئی صوبیدارامین الحق کولائن مالاکنڈسے تھانہ پلئی تبدیل کردیا۔