گردوں کے عارضہ میں مبتلا مریض کی مدد کی اپیل

گردوں کے عارضہ میں مبتلا مریض کی مدد کی اپیل

پشاور( کرائمز رپورٹر )درہ آدم خیل کے رہا ئشی خا تو ن مسما ۃ (ج)اور محمد رفیع نے صوبائی حکومت ، پا کستان تحریک انصا ف کے چیئر مین عمر ان خان اور مخیر حضرا ت سے مطالبہ کر تے ہوئے کیا ہے کہ گردو ں کے مر ض میں مبتلا ء بھائی صدا م حسین ولد زرما ن خان عمر 22سال کی علا ج معالجہ کیلئے مالی تعا ون کیا جائے گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں میڈیا سے با ت چیت کر تے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اسکا بھائی بچہ سے گردو ں کے مر ض میں مبتلا ء ہے جس کے علا ج پر لاکھو ں روپے خر چہ آتا ہے جو اس کے طاقت سے با ہر ہے انہوں نے بتایا کہ اسکے تین جو اں سالہ بھائی اور والدہ بھی اسی مر ض سے وفات پا گئے ہیں انہوں نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرو یز خٹک ، پی ٹی آئی چیئر مین عمر ان خان اور مخیر حضرا ت سے مطالبہ کیا ہے کہ انکی ما لی تعا ون کیا جائے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...