مٹہ ،جنریٹر سے لیبارٹری میں آتشزدگی ،لاکھوں کا نقصان

مٹہ ،جنریٹر سے لیبارٹری میں آتشزدگی ،لاکھوں کا نقصان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ( نما ئندہ پاکستان)مٹہ میں جرنیٹر کے اگ سے لیبا ٹر ی جل کر لا کھوں روپے نقصا ن ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز مٹہ ہسپتا ل چو ک میں شو کت لیباٹر میں جر نیٹر چلا نے سے دکا ن میں اگ لگے جس لیباٹر ی کی اندار ساما ن اور بڑا جر نیٹر اگ کا ڈیر بن گیا وقت پر 1122 پہنچا کر اگ پر قا بو پا لیا اور مزید دکا نیں نقصا ن سے بچا لیا علا قے کے عوا م نے حکو مت کے ذمہ واروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ متا ثرہ شخص کیسا تھ امداد کر یں