پسکو میں ایس ڈی اوز کے تبادلے

پسکو میں ایس ڈی اوز کے تبادلے

پشاور( پاکستان نیوز)انتظامی امورکومدنظر رکھتے ہوئے پسکو میں ایس ڈی اوز (بی پی ایس 17 ) کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق : الطاف حسین کو ایس ڈی اوکوتل ٹاؤن سب ڈویژن کوہاٹ،واجداللہ کو ایٹنگ ایس ڈی او اربن 1 سب ڈویژن کوہاٹ،شاہ حیدرکو ایکٹنگ ایس ڈی او بابری بانڈہ سب ڈویژن کوہاٹ،اسداللہ کو ایکٹنگ ایس ڈی او رورل سب ڈویژن کوہاٹ،محمدکمال کو ایکٹنگ ایس ڈی اولاچی 2 سب ڈویژن کوہاٹ،محمدبشیرکو ایکٹنگ ایس ڈی او اربن 2 سب ڈویژن کوہاٹ مقررکیا گیا ہے. چیف ایگزیکٹیوپسکو نے ان افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ محنت اورلگن سے کام کریں کیونکہ صارفین کو بہترخدمات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے .

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...