ڈیرہ میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

ڈیرہ میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)پنیالہ کے کرکٹ گراؤنڈ میں رات گئے 19سالہ مدثر نامی نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شہید نواب کی حدود میں پنیالہ کے کرکٹ گراؤنڈ میں 19سالہ مدثر ولد عباس خان قوم ملا خیل سکنہ پنیالہ کو رات گئے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔اور موقع سے فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع پر نواب پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اس واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...