کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا چھاپہ،سیاسی جماعت کے 3افراد گرفتار

کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا چھاپہ،سیاسی جماعت کے 3افراد گرفتار
کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا چھاپہ،سیاسی جماعت کے 3افراد گرفتار

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر اور تین ہٹی میں قانون نافذ کرنے والے اداے نے رات گئے چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران تین افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ جمشید کوارٹر اور تین ہٹی کے علاقوں میں چھاپے کے دوران سیاسی جماعت کے تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

مزید : قومی


loading...