کالے شیشے والی کار میں سوار دولہا گرفتار، مقدمہ درج، عدالت برہم، رہائی کا حکم

کالے شیشے والی کار میں سوار دولہا گرفتار، مقدمہ درج، عدالت برہم، رہائی کا حکم
کالے شیشے والی کار میں سوار دولہا گرفتار، مقدمہ درج، عدالت برہم، رہائی کا حکم

  


کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس نے کالے شیشے والی گاڑی میں سوار دولہے کو گرفتار کر کے تھانے میں بند کر دیا جبکہ رہائی کے لئے رشوت کا مطالبہ کیا گیا، رقم نہ ملنے پر ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ معاملہ عدالت میں پہنچنے پر جج نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق رشوت کی رقم نہ دینے پر دولہا شہزاد نے  اپنے گھر کی بجائے پریڈی تھانے میں پوری رات گزاری۔ عدالت نے دولہے کو رہا کرنے اور مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیدیا جبکہ  چیف جسٹس نے دفعہ 188 کے تحت ایف آئی آر درج کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

مزید : کراچی


loading...