منی سوٹاکی میں ربڑ سے بنی دیوہیکل بطخ کا سفر شروع

منی سوٹاکی میں ربڑ سے بنی دیوہیکل بطخ کا سفر شروع
منی سوٹاکی میں ربڑ سے بنی دیوہیکل بطخ کا سفر شروع

  

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ریاست منی سوٹاکی لیک سپیریئر میں ربڑ سے بنی دیوہیکل بطخ نے بحری جہازوں کے ساتھ اپنا سفر شروع کر دیا۔ امریکا میں لیک سپیریئر میں ان دنوں بلند بحری جہازوں کی پریڈ ہو رہی ہے۔ دیوہیکل پلاسٹک کی بطخ بھی اس پریڈ میں شامل ہوگئی۔ بحری جہازوں کے بیچ و بیچ تیرتی یہ بطخ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ لیک سپیریئر سالانہ فیسٹیول ایک ہفتے تک جاری رہے گا -

مزید : کھیل