ایف آئی اے کی کارروائی: ہنڈی کا کاروبار کرنیوالا ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی: ہنڈی کا کاروبار کرنیوالا ملزم گرفتار
ایف آئی اے کی کارروائی: ہنڈی کا کاروبار کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف آئی اے نے لنڈا بازار میں کارروائی کرتے ہوئے ہنڈی کا کاروبار کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ 

اب تک نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے لاہور کے لنڈا بازار میں کارروائی کی جس دوران ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ ملزم ہنڈی کے کاروبار میں ملوث تھا ۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم فضل محمد سے پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے ۔ ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -