نیپرا نے عوام پر200ارب کا بجلی بم گرادیا،وجہ ایسی کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔۔

نیپرا نے عوام پر200ارب کا بجلی بم گرادیا،وجہ ایسی کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں ...
نیپرا نے عوام پر200ارب کا بجلی بم گرادیا،وجہ ایسی کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی صارفین پر 200ارب روپے کا بم گرادیا، مٹیاری ،لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کیلئے پیسہ عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،صارفین پچیس سال تک فی یونٹ 70پیسے اضافی ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے پہلے ہی بلوں کے بوجھ تلے دبے بجلی صارفین پر ایک اور بم گرادیا۔808کلومیٹر طویل مٹیاری ،لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کے لئے رقم عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جس کے تحت ہر صارف پچیس سال تک فی یونٹ70پیسے اضافی ادا کرے گا۔ حکومت کی جانب سے منصوبے کے لئے فی یونٹ90پیسے عوام سے وصول کرنے سفارش کی گئی تھی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -