پی آئی اے کی پریمئر سروس مقررہ وقت سے پہلے 15 مسافر چھوڑ کر لندن روانہ ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک) پی آئی اے پریمئر سروس کی پرواز 15 مسافروں کو چھوڑ کر لندن روانہ ہوگئی۔ مسافروں نے ائیرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔ مسافروں کو روانگی کیلئے سواگیارہ کا وقت دیا گیا تھا جبکہ پرواز پونے گیارہ ہی روانہ کردی گئی۔

مزید : لاہور