ٹریفک حادثہ میں دولہا سمیت ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

ٹریفک حادثہ میں دولہا سمیت ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق
ٹریفک حادثہ میں دولہا سمیت ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

  


چمن(این این آئی) بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے کان مہتر زئی کے قریب ٹریفک کے خوفناک حادثہ میں دولہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے، کان مہتر زئی کے قریب مسافر کوچ اور باراتیوں کی گاڑی ایک دوسرے سے ٹکراگئیں، دولہا نیاز محمد، حیات اللہ ، امان اللہ، منظور احمد ، محمد لعل اور احمد جان موقع پر چل بسے، تمام افراد کی لاشیں کوئٹہ لائی گئیں اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئیں۔

مزید : چمن


loading...