بغیر پوچھے مٹھائی اٹھانے پر دکاندار نے راہگیر قتل کر دیا

بغیر پوچھے مٹھائی اٹھانے پر دکاندار نے راہگیر قتل کر دیا
 بغیر پوچھے مٹھائی اٹھانے پر دکاندار نے راہگیر قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولنگر  (ویب ڈیسک) منچن آباد کے علاقہ تھانہ میکلوڈ گنج کی بستی سیڈو سلطان پورہ میں بغیر پوچھے مٹھائی اٹھانے پر دکاندار نے راہگیر کو سر پر ڈنڈ ا مار کر قتل کر دیا ، محمد علی نامی شخص نے اپنی ہی بستی میں واقع مٹھائی کی دکان سے مٹھائی اٹھالی اور کھانے لگا ، دکاندار نے اس کے سر پر ڈنڈادے مارا جس سے محمد علی لہو لہان ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

بہاول نگر -