اچکزئی وزیراعظم کے مخبر، بہت سے وزراءملک چھوڑنے کو تیار : شیخ رشید

اچکزئی وزیراعظم کے مخبر، بہت سے وزراءملک چھوڑنے کو تیار : شیخ رشید
اچکزئی وزیراعظم کے مخبر، بہت سے وزراءملک چھوڑنے کو تیار : شیخ رشید

  

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے سے متعلق ٹی او آرز کمیٹی فضول ہے ، محمود خان اچکزئی وزیراعظم کے مخبر ہیں، عوامی نیشنل پارٹی دو نمبر کی پارٹی ہے، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کا ستمبر کے مہینے میں ٹیسٹ ہو گا، بہت سے وزراءسمیت خاندانوں کے ساتھ ملک سے بھاگنے جا رہے ہیں۔

مزید : اسلام آباد