امریکی شہری میتھیو بیریٹ کو اڈیالہ جیل سے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا

امریکی شہری میتھیو بیریٹ کو اڈیالہ جیل سے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا
امریکی شہری میتھیو بیریٹ کو اڈیالہ جیل سے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا

  


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیریٹ کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی شہری میتھیو بیریٹ کو اڈیالہ جیل سے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔ ایف آئی اے نے امریکی شہری کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میتھیو بیریٹ کو ناپسندیدیدہ قراردے کر ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے ۔

مزید : راولپنڈی


loading...