پاک ترک سکولز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے بھی ترک انتظامیہ کو ہٹا دیا گیا ، 6پاکستانیوں پر مشتمل نیا بورڈ قائم

پاک ترک سکولز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے بھی ترک انتظامیہ کو ہٹا دیا گیا ، ...
پاک ترک سکولز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے بھی ترک انتظامیہ کو ہٹا دیا گیا ، 6پاکستانیوں پر مشتمل نیا بورڈ قائم

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک ترک سکولز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے بھی ترک انتظامیہ کو فارغ کر دیا گیا اور 6پاکستانیوں پر مشتمل نیا بورڈ آف ڈائریکٹر تشکیل دیدیا گیا ہے ۔

نیو نیوز کے مطابق پاک ترک سکولز سے ترک بورڈ آف ڈائریکٹرز کو فارغ کرکے انکی جگہ 6پاکستانیوں پر مشتمل نیا بورڈ آف ڈائریکٹر تشکیل دیدیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاک ترک سکولز سے 28ترک پرنسپلز کو بھی ہٹا کر انکی جگہ پاکستانی پرنسپلز کو تعینات کر دیا گیا تھا ۔

مزید : لاہور


loading...