کوئٹہ کے تھانہ سٹی میں براہمداغ بگٹی کےخلاف غداری کامقدمہ درج کرنےکی درخواست

کوئٹہ کے تھانہ سٹی میں براہمداغ بگٹی کےخلاف غداری کامقدمہ درج کرنےکی درخواست
کوئٹہ کے تھانہ سٹی میں براہمداغ بگٹی کےخلاف غداری کامقدمہ درج کرنےکی درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے تھانہ سٹی میں براہمداغ بگٹی کےخلاف غداری کامقدمہ درج کرنےکی درخواست دے دی گئی۔
جیو نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ براہمداغ بگٹی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت غداری کامقدمہ درج کیاجائے،براہمداغ بگٹی نے17اگست کوملک کےخلاف نریندرمودی کے بیان کاخیرمقدم کیا تھا۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ براہمداغ بگٹی بلوچستان میں مودی کے ایجنٹ کے طورپردہشتگردی کرارہے ہیں،درخواست چیرمین پاکستان ورکرز پارٹی خدا ئے دوست کاکڑنے دی ہے۔مقدمے کے اندراج کی درخواست سٹی تھانے میں دی گئی ہے۔

مزید :

کوئٹہ -