نیشنل ایکشن پلان کے تحت مقدمات کی تفتیش کے اخراجات کی رقم بڑھا دی گئی

نیشنل ایکشن پلان کے تحت مقدمات کی تفتیش کے اخراجات کی رقم بڑھا دی گئی
نیشنل ایکشن پلان کے تحت مقدمات کی تفتیش کے اخراجات کی رقم بڑھا دی گئی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ایکشن پلان کے تحت مقدمات کی تفتیش کے اخراجات کی رقم بڑھا دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے مقدمات کی تفتیش کے اخراجات کی رقم بڑھا دی گئی ہے جن میں ٹارگٹ کلنگ،بم دھماکا،بینک ڈکیٹی،اغوابرائے تاوان ودیگرکیسز شامل ہیں ۔ قتل اورریپ کیس کی تفتیشی رقم 20 ہزارسے بڑھا کرایک لاکھ ،خودکش حملے ، اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی تفتیشی رقم 5 لاکھ، اغوابرائے تاوان اوربھتہ خوری کے مقدمات کی تفتیشی رقم ایک لاکھ ، بینک ڈکیتی کے مقدمے کی تفتیشی رقم 11 ہزارسے بڑھاکرایک لاکھ کردی گئی۔

مزید : قومی


loading...