سانحہ 12مئی میں ملوث ملزمان کی فہرست بنانے کافیصلہ کرلیا گیا :ایس ایس پی ملیر

سانحہ 12مئی میں ملوث ملزمان کی فہرست بنانے کافیصلہ کرلیا گیا :ایس ایس پی ملیر
سانحہ 12مئی میں ملوث ملزمان کی فہرست بنانے کافیصلہ کرلیا گیا :ایس ایس پی ملیر

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار نے کہاہے کہ سانحہ 12مئی میں ملوث ملزمان کی فہرست بنانے کافیصلہ کرلیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر کا کہناتھا کہ سانحہ 12مئی میں کئی ٹاﺅن ناظمین بھی ملوث ہیں ،سابق ٹاﺅن ناظمین سے بھی تفتیش کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ سانحے سے متعلق اب تک 47افراد کے نام سامنے آ ئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سانحہ 12مئی میں ملوث ملزمان کی فہرست بنانے کافیصلہ کیا گیاہے جس کے بعد ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جائیں گے ،وسیم اختر سمیت 7افراد سانحہ 12مئی میں گرفتار ہیں ۔

مزید : کراچی