میٹرو منصوبے کا آڈٹ کیا جائے، پی ٹی آئی رہنماءمحمودالرشید نے آڈیٹر جنرل کوخط لکھ دیا

میٹرو منصوبے کا آڈٹ کیا جائے، پی ٹی آئی رہنماءمحمودالرشید نے آڈیٹر جنرل کوخط ...
میٹرو منصوبے کا آڈٹ کیا جائے، پی ٹی آئی رہنماءمحمودالرشید نے آڈیٹر جنرل کوخط لکھ دیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمودالرشید نے میٹرو منصوبے کے آڈٹ کیلئے آڈیٹر جنرل کو خط لکھ دیا ہے ۔

جیو نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمودالرشید نے خط میں لکھا ہے کہ منصوبے کے تفصیلی آڈٹ سے سوالات کا جواب یقینی بنایا جائے،آڈٹ نہ ہونے سے قومی خزانے کواربوں روپے نقصان کاخدشہ ہے،ضابطہ کارکیمطابق صوبائی حکومت منصوبے کے آڈٹ کی ذمے دار تھی،مخصوص رقبے پر تعمیرہونےوالا منصوبہ روزاول سے متنازع ہے، اورنج لائن ٹرین منصوبے کا آڈٹ کیا جائے۔

مزید : لاہور