سونے کی فی تولہ قیمت میں 250روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 250روپے کمی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں فی تولہ سونا 250روپے سستا ہو گیا ،آل سندھ صرافہ بازار کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونا 250روپے کمی کے بعد 52ہزار 800روپے کا ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ 10گرام سونے کی قیمت میں 214روپے کمی آئی جس کے بعد اس کی قیمت 45ہزار 257روپے ہو گئی ۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا6ڈالر کی کمی سے 1345ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔

مزید : بزنس


loading...