صوبے کے ہر ادارے کو کام کرکے بہتر نتائج دینا ہونگے:شہباز شریف

صوبے کے ہر ادارے کو کام کرکے بہتر نتائج دینا ہونگے:شہباز شریف
صوبے کے ہر ادارے کو کام کرکے بہتر نتائج دینا ہونگے:شہباز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہر ادارے کو کام کرکے بہتر نتائع دینا ہونگے۔

دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے ،ا جلاس میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کو ترکی کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر گنر نے کانگو وائرس کے متعلق بریفنگ دی ہے۔ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ہر ادارے کو کام کرکے بہتر نتائع دینا ہونگے،ترکی کا ہیلتھ کیئر سسٹم بہترین اور انتہائی منظم ہے۔

مزید : لاہور