راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز کی تاریخ کی سب سے بڑی لاپرواہی ،ڈلیوری کے بعد ماں کے پیٹ پر پورے ٹانکے لگانا بھول گئے

راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز کی تاریخ کی سب سے بڑی لاپرواہی ...
راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز کی تاریخ کی سب سے بڑی لاپرواہی ،ڈلیوری کے بعد ماں کے پیٹ پر پورے ٹانکے لگانا بھول گئے

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز کی تاریخ کی سب سے بڑی لاپرواہی ،ڈلیوری کے بعد ماں کے پیٹ پر پورے ٹانکے لگانا بھول گئے ۔

نجی ٹی و ی دنیانیوز کے مطابق ڈلیوری کے بعد ڈاکٹرز نے کینٹ کی رہائشی سحرش نامی خاتون آپریشن کے بعد آدھے ٹانکے لگا کر گھر بھجوا دیا ،خاتون دوبارہ ٹانکے لگوانے ہسپتال پہنچی تو ڈاکٹرز نے دوبارہ علاج کرنے سے سفید انکار کر دیا اور نجی ہسپتال جانے کا مشورہ دیدیا ۔متاثرہ خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ڈاکٹرز کیخلاف کاروائی کیلئے اپیل کر دی ہے ۔

مزید : راولپنڈی