بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو آج رات 10بجے ملک بدر کردیا جائے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو آج رات 10بجے ملک بدر کردیا جائے گا۔
نجی ٹی وی چینل 92نیوز کے مطابق بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو آج رات 10بجے ملک بدر کردیا جائے گا،تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ میتھیو بیرٹ کو آج رات 10بجے پی آئی اے حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔