ممتاز قانون دان نیئر عباس رضوی ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان تعینات

ممتاز قانون دان نیئر عباس رضوی ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان تعینات
ممتاز قانون دان نیئر عباس رضوی ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان تعینات

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)وفاقی حکومت نے ممتاز قانون دان نیئر عباس رضوی کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان تعینات کردیا ہے۔وفاقی وزارت قانون نے امتیاز الٰہی ایڈووکیٹ کو سٹینڈنگ کونسل مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔نیئر عباس رضوی ایک طویل عرصہ تک ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں جبکہ امتیا زالٰہی ایف بی آر سمیت مختلف سرکاری محکموں کے لیگل ایڈوائزر کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔

مزید : لاہور